مکتوب (۴۰)

(٤٠) وَ مِنْ كِتَابٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ مکتوب (۴۰) اِلٰى بَعْضِ عُمَّالِهٖ ایک عامل کے نام اَمَّا بَعْدُ! فَقَدْ بَلَغَنِیْ عَنْكَ اَمْرٌ اِنْ كُنْتَ فَعَلْتَهٗ فَقَدْ اَسْخَطْتَّ رَبَّكَ، وَ عَصَیْتَ اِمَامَكَ، وَ اَخْزَیْتَ اَمَانَتَكَ. مجھے تمہارے متعلق ایک ایسے امر کی اطلاع ملی ہے کہ اگر تم اس کے مرتکب ہوئے ہو تو تم نے … مکتوب (۴۰) پڑھنا جاری رکھیں